اراضی قانون کے خلاف بدھل میں احتجاج۔ مرکزی حکومت قانون کو واپس لے نہیں تو بڑے پیمانے پر احتجاج ہوگا۔ یوتھ لیڈران بدھل
وجاید چوہدری بدہل// بدھل میں آج نوجوانوں، تاجروں و کسانوں نے مل کر آج مرکزی حکومت کی خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوے سماجی کارکن فاروق انقلابی نے کہا کے مرکزی حکومت نے جو جموں کشمیر کے لئے اراضی قانون بنایا ہے وہ کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا۔ … Read more
