سرحد ی سب ڈویزن مینڈھر میں لفٹ سکیموں پر کروڑوں روپیہ خرچ پر پانی پھر بھی دستیاب نہ ہو پایا آج تک
سرحدی سب ڈویزن مینڈھر میں لفٹ سکیموں پر بے سود کروڑوں روپیوں لاگت.بلاک منکوٹ کی پنچایت سلانی کی عوام دو ماہ سے پانی کی ایک بوند کے لئے ترس رہی ہے علاقوں کے اندر پانی کے لئے ہاکار مچی ہوئی.ایک ہی چشمہ پر تین سو گھر کی عوام اور مال مویشی کی باری لگاکر پانی … Read more
