پوری یو ٹی میں ٹیچروں کے حق میں امتحان کی پر میشن کے یکساں رول و قانون لازمی:
وجاید حسین چوہدری محکمہ اسکول ایجوکیشن کی طرف سے جاری کے گئے آڈر نمبر 251-Edu of 1981 مورخہ 14-02-1981 کے تحت ھائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر, تحصیل ایجوکیشن آفیسر اور پرنسپل ھائراسیکنڈری اسکول کو ٹیچروں کے حق میں امتحان دینے کے لئے پر میشن آڈر جاری کرنے کے اختیارات دئے گئے تھے اس آڈر کے … Read more