حضرت مولانا محمد شفیع بزاز رحمہ اللہ کے انتقال پر الجمعية کا اظہار دکھ
عادل ہمدانی پونچھ ستمبر,18 جس طرح نیک لوگوں سے دنیا تیزی کے ساتھ خالی ہورہی ہے وہیں ہمارا خطہ بھی تیز گامی کے ساتھ بزرگوار ہستیوں سے محروم ہوتا جارہا ہے، الجمعية الإسلامية الخيرية منطقة جامو وكشمير شہر پونچھ کی مجلسِ شوریٰ کے اہم رکن حضرت مولانا محمد شفیع بزاز رحمہ اللہ کا اچانک ہمیں … Read more
