المومنین تنظیم کا ایک اجلاس منڈی پونچھ میں منعقد
آج مورخہ 18 اگست بروز منگل شام چھ بجے ایک اجلاس امامیہ پارک منڈی میں منعقد ہوا جس میں تنظیم المومنین منڈی کے اراکئین اور مومنین منڈی نے شرکت کی اس اجلاس کی غرض و غائید اس وجہ سے تھی کہ گذشتہ دنوں ضلع ریاسی میں کچھ شر پسند ہندو دل کے افراد نے ہمارے … Read more
