GNS ONLINE NEWS PORTAL

آہ بابری مسجد… واہ رام جنم بھومی.!!! سب جانتے ہیں بابری مسجد دلیل کے ساتھ نہیں طاقت کے ذریعہ ہتھیالی گئ ہے

5 اگست 2020 رام جنم بھومی کی سنگ بنیاد کی تاریخ مقرر کردی گئ ہے. اس دن سیکولرزم وجمہوریت دستور سب کو بنیاد میں دفن کردیا جائے گا. ابھی جو جمہوریت کا بھرم باقی تھا کہ ملک ہندستان دینا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں رام مندر کی … Read more