مہنڈر میں ناجائز منافع خوری عروج پر،سرحدی علاقوں میں زندگی انتہائی دشوار ناقص مواصلاتی نظام سے نوجوان پریشان ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کرنا بے حد مشکل : تنویراقبال قریشیعلاق
مینڈھر// گزشتہ پانچ ماہ سے عالمی وباءکورونا وائرس کے خوفناک پھیلاؤ کے باعث عوام الناس کے دل ودماغ میں نہ صرف اس مرض کی دہشت طاری ہے بلکہ تیز رفتاری سے بڑھتی ہوئی اس عالمی وباءکے خوف سے مجموعی انسانی زندگیاں مختلف قسم کے مصآئیب اور مشکلات سے دوچار ہیں۔ گزشتہ پانچ ماہ سے مسلسل … Read more
