ہندوستان کیلئے مہنگی ثابت ہوگی
شیخ خورشید ہندوستانی اور چینی سپاہیوں کے درمیان لداخ کی وادیٔ گلوان میں جو پرتشدد جھڑپ کا واقعہ پیش آیا اور جس میں ہمارے 20 سے زائد سپاہی شہید ہوئے اس کے بعد سارے ملک میں عوام حکومت پر برہمی کا اظہار کرنے لگے۔ اس برہمی سے بچنے کے لئے نریندر مودی حکومت نے ”رولس … Read more