کورونا بحران | ملک مشکل ترین دور کیلئے تیار رہے ہندوستانی طبی ماہرین کا سخت انتباہ
یو این آئی نئی دلی //ہندوستان کے طبی ماہرین نے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عالمگیر وبا ’’کورونا بحران ‘‘کا اب آغازہوا ہے جبکہ لوگ مشکل ترین دور کے لئے ذہنی طور تیار رہیں ۔ ہندوستان میں مسلسل کورونا وائرس کے کیسوں میں اچھال دیکھنے کو مل رہا ہے ،جسکی … Read more
