ہاتھی کی ذات
افتخار گیلانی اردو زبان کے مزاحیہ شاعر مر حو م ساغر خیامی نے کیا خوب کہا تھا۔ نفرتوں کے دور میں دیکھو کیا کیاہوگیا سبزیا ں ہندو ہیں، بکرا مسلمان ہوگیا شاید ان کو خود بھی یہ اندازہ نہیں رہا ہوگا کہ 2008 میں انکی وفات کے بعد ان کا یہ شعر اتنی جلد بھار … Read more