چین نے لداخ میں ہمارے علاقے پر قبضہ کیا؛وزیر اعظم کی اس معاملے میں خاموشی قابل حیرت/راہل گاندھی
سرینگر /11جون : راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے لداخ میں ہمارے علاقے پر قابض ہوچکا ہے تاہم اس معاملے میں وزیر اعظم خاموش بیٹھے ہیں اس کے برعکس پاکستان کی جانب سے اگر یہ حرکت ہوئی ہوتی تو پوری پوری وزارت آگ بھگولہ ہوئی … Read more