سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے بلاک بونجواہ کیلئے بس سروس چالو کرانے کا مطالبہ پیش کیا گیا الطاف حسین کین
کشتواڑ 08جون /عاشق دیو وادی چناب ضلع کشتواڑ بلاک بونجواہ کے رہنے والے ایک سیاسی وسماجی کارکن الطاف حسین کین نے جموں میں سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ جوکہ اب یونین ٹیریٹری کے بعد روڑ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے نام سے جانا جاتا ہے کے منیجنگ ڈائریکٹر انگریز سنگھ رانا کے ساتھ ملاقات کی اس دوران سماجی کارکن … Read more