ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا واقع رونماں درندہ صف باپ نے بیٹی کا قتل بےرحمی سے کیا
اقطاب حسین منڈی پونچھ منڈی: جموں وکشمیر پولیس نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے دھڑا فتح پور منڈی کے علاقے میں اپنی نوعمر لڑکی کو قتل کرنے اور اسے قبر میں دفن کرنے کے الزام میں منگل کو ایک شخص کو گرفتار کیا۔ نوعمر لڑکی کی لاش کو قبر کہود کے نکالا گیا اور … Read more