حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یوم وصال۔
آج یعنی ۳ رمضان المبارک کو خاتون جنت زہراء ، بتول ، بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سیدنا فاطمہ زاہرہ رضی اللہ عنہا کا یوم وصال ہے۔ حضورﷺ کی پہلی زوجہ حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کی والدہ ہیں۔ آپ حضرت فاطمہ زہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا و دوسرے القاب … Read more