سرسید ایجوکیشن مشن نے گورنر اور ضلع انتظامیہ کا کیا شکریہ ادا اعجاز احمد صدیقی
کرونا جیسی وبائی مرض کے چلتے جہاں پوری دنیا میں لاک ڈاون چل رہا ہے وہیں ہندوستان میں بھی اس پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے ۔جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھی لاک ڈاون متواتر جاری ہے ۔اس اثنا میں سر سید ایجوکیشن مشن کے سرگرم رکن اعجاز صدیقی نے بات کرتے … Read more
