پونچھ میں لاک ڈاون کا اثر نمایاں غیر سرکاری تنظیم سر سید ایجوکیشن مشن کا لوگوں سے تعاون کی اپیل
کرونا وائرس کے چلتے جہاں پوری دنیا میں سخت اقدامات اٹھائے جارہے ہیں وہیں ہندوستان میں بھی وزیرِ اعظم مودی کی کال کا نمایاں اثر دیکھنے کو مل رہا ہے ادھر جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھی لاک ڈاؤن کا اثر نمایاں دکھائی دے رہا ہے یہاں پر ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ غیر … Read more
