GNS ONLINE NEWS PORTAL

Public Notice

Through the medium of this notice, the residents of Rajouri District are requested to come forward and inform the Administration in case they have travelled to India from abroad after 16th of Jan. 2020. General Public is also requested to inform in case they are aware of foreign travellers entry of any person in their … Read more

گاؤں والوں کے نام پیغام

دنیا میں کروانا لاعلاج بیماری کے تباہ کن حالات کو دیکھتے ہوے۔ شہروں میں مکمل پابندی کے احکامات انتطامیہ کی طرف سے صادر کیے گئے ہیں۔ جس پر غفلت برتنے والے پر قانون نافذ کرنے والا ادارہ پابند کر رہا ہے۔ لیکن گاوں میں ایسا سوچا جا رہا ہےکہ صرف شہر میں ہی یہ بیماری … Read more

سماج کرونا مخالف تحریک میں انتظامیہ کے پیش پیش رہے۔

آج جس بیماری کے مخالف اس وقت تمام ممالک، تمام مکتب فکر۔،حکومت و انتظامیہ کی تمام طاقتیں مضبوطی سے عوامی بچاو کے لیے نظر آ رہے ہیں۔ ہمارا ملک بھی اس لاعلاج بیماری کے خلاف بغیر رنگ و نسل، مزہب و ملت، سیاست وتنظیم سے اوپر اوٹھ کرمکمل طریقہ سےیکجا نظر آ رہاہے۔ وہی دوسری … Read more