Day: March 24, 2020

  • مولانا رومی کی ایک حکایت جو موجودہ حالات پر صادق آتی ہے۔

    مولانا رومی کی ایک حکایت جو موجودہ حالات پر صادق آتی ہے۔

    مولانا رومی کی ایک حکایت جو موجودہ حالات پر صادق آتی ہے۔ فرماتے ھیی۔
    ایک شخص طوفان کی آمد کے پیش نظر ایک درخت کے نیچے پناہ لیے کھڑا تھا۔ ایک دوسرا شخص پاس سے گزرا تو اس نے کہا میاں جب طوفان آتا ھے تو بجلی گرنے کا امکان درختوں پر زیادہ ھوتا ھے اس لئے یہاں سے ھٹ جاو ۔اس شخص نے جواب دیا کہ میرارب مالک ھے۔
    اس کے بعد ایک دوسرا شخص گزرا اس نے بھی یہی نصیحت کی تو درخت تلے کھڑ ے شخص نے پھر یہی جواب دیا۔
    آخر ایک تیسرا بندہ گزرا اور اس نے یہی کہا اور اس آدمی کا پھر یہی جواب تھا کہ اللّٰہ مالک ھے۔
    غرض طوفان آیا بجلی گری اور وہ آدمی فوت ھو گیا۔
    یہ سارا منظر جو ایک بندہ خدا دیکھ چکا تھا اس نے کہا کہ اس بندے کا تو اللّٰہ پر اس قدر ایمان تھا خدا نے اس کو کیوں نہ بچایا۔
    مولانا فرماتے ھیں۔کہ وہ تین بندے اللّٰہ نے ھی بھیجے تھے کہ بچ جاو مگر اس شخص نے نہ مان کر خود اپنی تباہی کی۔


    ھمیں موجودہ حالات میں مولانا کی حکایت سے سبق سیکھ کر ان ممالک سے عبرت حاصل کرنا چاہئے جو آج کہہ رہے ہیں کہ اگر بروقت لاک ڈاون کردیتے تو اتنا زیادہ جانی نقصان نہ ہوتا۔

  • Need Full Cooperation From Public To Keep Jammu Covid_19 Free- IG Jammu

    Need Full Cooperation From Public To Keep Jammu Covid_19 Free- IG Jammu

    As JKP is ensuring full lockdown to break the chain of Covid_19 as per the advisory of centre, the IG Jammu talking to media said that People, Media and all other agencies must cooperate to ensure the safety of the people. He said that the conditions may worsen if people comes on roads unnecessarily they said all the necessary services are kept open for the convineance of locals and people must not do panic shopping so that we collectively fight against this situation