دہلی اسمبلی کے 61 ارکان کے پاس برتھ سرٹیفکیٹ نہیں : اروند کیجروال
نئی دہلی-13 مارچ( اردو لیکس)دہلی اسمبلی میں آج این پی آر اور این آر سی کے خلاف قرار داد منظور کی گئی۔ اس موقع پر چیف منسٹر اروند کیجریوال نے کہا ، 70 میں سے 61 ایم ایل اے کے پاس پیدائشی سند نہیں ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ قومی دارالحکومت میں این پی آر … Read more