Day: March 6, 2020

  • Bungling in JKPCC             Crime Branch conducts raids at multiple locations in Valley

    Bungling in JKPCC Crime Branch conducts raids at multiple locations in Valley

    Srinagar, Mar 6: In connection with ‘malpractices and fraud’ in Jammu Kashmir Projects Construction Corporation (JKPCC), the sleuths from Crime Branch Friday conducted raids in different of Kashmir Valley.

    Pertinently,Crime Branch had started a probe after BJP leader Khalid Jahangir had alleged bungling in the Corporation during PDP-BJP rule when Nayeem Akhtar was the Minister from Roads and Buildings and Atul Daloo as its Managing Director.

    The Corporation is accused of resorting to irregularities, backdoor appointments, nepotism and besides it is also accused of awarding contracts to those contractors close to power corridors.

    Official sources told Kashmir News Trust that the raids were conducted in Ganderbal, Kupwara and Shopian districts.

    An official from Crime Branch confirmed that raids were carried out but he declined to comment on what actually transpired during these raids. “We will share the details when time will come,” he added. (KNT)

  • انٹر نیشنل ڈیسک :ایران کے اعلیٰ رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کو ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی

    انٹر نیشنل ڈیسک :ایران کے اعلیٰ رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کو ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی

    انٹر نیشنل ڈیسک :ایران کے اعلیٰ رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کو ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ دہلی میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے تعلق سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل غمزدہ ہیں۔
    آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ٹویٹر پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل غمگین ہیں۔حکومت ہند کو چاہئے کہ وہ انتہا پسند ہندوں اور ان کی پارٹیوں سے نمٹے اور مسلمانوں کے قتل عام کو روکے تاکہ ہندوستان عالم اسلام سے کٹ کر نہ رہ جائے۔ یہ پوسٹ ہیش ٹیگ’ ہندوستانی مسلمان خطرے میں’ کے ساتھ ختم ہوتی ہے۔
    واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) حامیوں اور مخالفین کے درمیان شمال مشرقی دہلی میں ہوئے پر تشدد تصادم میں اب تک 53 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔یاد رہے کہ نئی دہلی میں ایران کے سفیر علی چیگانی کو طلب کیا گیا اور اس کے دہلی میں تشدد سے متعلق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے ‘ناپسندیدہ’ تبصروں کے خلاف سخت احتجاج کرنے کے دو دن بعد آیت اللہ خامنہ ای کا بیان یہ سامنے آیا ہے۔

    آیت اللہ العظمی خامنہ ای
    ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل رنجیدہ ہیں۔ حکومت ہندوستان کو چاہئے کہ انتہا پسند ہندوؤں اور ان کی حامی تنظیموں پر روک لگائے اور مسلمانوں کا قتل عام بند کروا کر عالم اسلام میں خود کو تنہا پڑ جانے سے بچ

    خامنہ ای نے ٹویٹ کیا ، “ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی پر دنیا بھر کے مسلمان غمزدہ ہیں۔ ہندوستانی حکومت کو بنیاد پرست ہندؤوں اور ان کی جماعتوں کو روکنا چاہئے اور مسلمانوں کو نسل کشی روکنی چاہئے تاکہ ہندوستان کو اسلامی دنیا سے الگ تھلگ ہونے سے بچایا جاسکے۔ “
    ایران کی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے متعلق فیصلے لینے والے خامنہ ای نے انگریزی ، اردو ، فارسی اور عربی میں ٹویٹ کیا۔ ساتھ میں ، ایک بچے کی تصویر بھی پوسٹ کی گئی ہے ، جو دہلی میں حالیہ تشدد میں ہلاک ہونے والے شخص کی لاش دیکھ کر رو رہا ہے۔
    اہم بات یہ ہے کہ پیر کو ظریف نے ٹویٹ کیا ، “ایران ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف منظم تشدد کی مذمت کرتا ہے۔ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔ ہم ہندوستانی حکام سے تمام ہندوستانیوں کی حفاظت کی اپیل کرتے ہیں۔ لاپرواہی کر تشدد کے روکنے کو یقینی بنائیں اور ان کی روک تھام کریں۔ پرامن بات چیت اور قانون کی پاسداری سے آگے کی راہ ہموار ہوگی۔ “اگلے ہی دن ، ہندوستان نے چیگانی کو طلب کیا اور بتایا کہ ظریف کے لئے یہ قابل قبول نہیں ہے کہ وہ دہلی میں ہونے والے واقعات کا انتخابی اور متعصبانہ انداز میں ذکر کریں۔

  • DDC Rajouri holds meeting to review preparedness for tackling CoronaVirus outbreak in the district

    DDC Rajouri holds meeting to review preparedness for tackling CoronaVirus outbreak in the district

    Rajouri,March,06:To review preparedness for tackling Corona virus outbreak in the district,the District Development Commissioner Rajouri,Mohammad Nazir Sheikh today convened a meeting of the concerned officers here in his office chamber.

    The meeting was attended by Senior Superintendent of police,Chandan Kohli, Additional Deputy Commissioner Rajouri,Sher Singh,Chief Medical Officer,Dr.Sanjeev Puri,Chief Education Officer,Ram Saroop,Assistant Commissioner Development,Sushil Khajuria and District Panchayat Officer,Dr.Abdul Khabir.

    While speaking during the meeting the Chief Medical Officer said that an isolation ward exclusively for the patients having symptoms of CoronaVirus has been established at District hospital.He also informed about the steps being taken by the health department to tackle CoronaVirus outbreak in the district.He said that in order to sensitize ASHA workers,Anganwadi workers and PRI members about the cause of spread of Corona Virus and the ways by which it can be prevented,special awareness programmes have been conducted recently.He also said that a 24/7 helpline number, 01962264040 has been made functional at CMO Office to meet any emergency and to pass on the required information.

    It was decided in the meeting a help and monitoring point shall be set up by the health department at a suitable location at Sunderbani to check whether the people entering the district have any infection of Coronavirus or not.Senior Superintendent of Police has been asked to provide sufficient number of police personnels at the location.Chief Medical Officer has been directed to install hoardings at public places to aware the general public about the cause of spread of virus and the ways by which it can be prevented.Chief Education Officer has been instructed to generate awareness among the school students about the virus in morning assembly who in turn will disseminate the required information among their family members and the society.

    While speaking during the meeting the DDC asked the concerned officers to make concerted efforts to prevent the spread of CoronaVirus in the district.He also asked them to generate mass awareness among the general public about the cause of spread of virus in humans,symptoms and the ways which can be adopted to prevent the spread of infection.He directed them to be in a state of readiness and ensure that best possible aid is provided to the general public in case of any emergency occurring due to the spread of CoronaVirus in the district.

  • Consignment of fake currency recovered in Rajouri, accused arrested

    Consignment of fake currency recovered in Rajouri, accused arrested

    Rajouri,March 6 :- Foiling an attempt of anti social elements to circulate fake currency in the market, the Jammu and Kashmir police in Rajouri district have arrested a person after a consignment of fake currency notes was recovered from his possession.

    Police in its official statement said that a team of police headed by Station House Officer Rajouri Sameer Jillani and Deputy SP Headquarter Surinder Khadyar was on routine patrolling in the area when they saw a man walking alongside road who started to behave suspiciously on seeing police team and changed his direction of walking.
    Sensing suspicion, team of police intercepted the man after a brief chase and put him to frisking when cash comprising of 500 rupee notes was recovered, said police.
    Police further informed that during examination of the recovered cash as per SOPs, the recovered 198 notes of 500 denomination amounting 99000 rupees were found to be of fake nature after which all the recovered currency notes have been seized and accused identified as Abdul Khaliq Pervaiz son of Munshi Khan resident of Dhargaloon Mendhar in Poonch district have been arrested.
    Police said that a case FIR 116/2020 under sections 489-C IPC have been registered in Rajouri police station.
    Senior Superintendent of Police Rajouri, Chandan Kohli said that a team of police headed by Additional SP Rajouri Liyaqit Ali is further investigating the matter to identify and nab other accused involved in circulation of fake currency.

  • دہلی کے فسادات نے مودی حکومت پرخواہ کوئی اثرنہ کی�

    دہلی کے فسادات نے مودی حکومت پرخواہ کوئی اثرنہ کی�

    قومی راجدھانی دہلی میں گزشتہ ہفتے ہوئے بھیانک فسادات اور تشدد نے ہندوستان کے ساتھ ہی تقریباً پوری دنیا کو متفکر کر دیا ہے۔ وطن عزیز میں یہ تشویش پیدا ہوگئی ہے کہ آخر ہم کہاں جا رہے ہیں اور کیوں ہمارے ملک میں ایسے حالات پیدا کر دیئے گئے ہیں کہ مذہب کے نام پر لوگ ایک دوسرے کے ساتھ مرنے مارنے پرآمادہ ہیں اور جائیداد و املاک کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہے، شہر کا امن و امان ختم کردیا گیا ہے، فرقہ وارانہ ہم آہنگی متاثر کرکے رکھ دی گئی ہے۔ ان حالات سے واضح طور پر بین الاقوامی سطح پرہندوستان کے وقا رکو نقصان پہنچاہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ممالک جو ہندوستان کے ساتھ تاریخی روابط کے لیے جانے جاتے ہیں، آج وہ بھی یہاں کے فرقہ وارانہ ماحول پرانگشت نمائی کر رہے ہیں مگر مودی حکومت اپنے طاقت کے زعم میں کسی کی بھی تنقید سننے کو تیار نہیں ہے اور ‘ہرمعاملے’ کو ہندوستان کا داخلی معاملہ بتا کر اپنی کھال بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

    متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ہندوستان کے مختلف حصوں میں ہونے والے پرامن دھرنے اورمظاہروں کو دبانے کے لئے بی جے پی اور اس کی پروردہ بھگوا تنظیموں نے تمام طرح کے ہتھکنڈے اپنا لیے مگر انہیں ہر بار منہ کی کھانی پڑی یہاں تک کہ شاہین باغ خاتون مظاہرین کو پیسے لے کردھرنے پربیٹھنے کا جھوٹ ہو یا جامعہ کے طلباء پر فائرنگ،تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد بھگوا بریگیڈ اپنی موت آپ مرنے والی تھی کہ نفرت کا دھندا کرکے سیاست کی دکان چلانے والوں نے شمال مشرقی دہلی کا انتخاب کیا اورشرپسندوں کو کام پرلگا دیا۔ بی جے پی کے کپل مشرا وہاں پہنچے اورزہرافشانی کرکے بالواطہ طورپرفسادیوں کی حوصلہ افزائی کی جس کے کچھ ہی گھنٹوں بعد امن اورمیل جول کے لیے مشہور دہلی جل اٹھی۔ تقریباً پانچ روزتک چلے فساد میں درجنوں معصوم لوگوں کی جان چلی گئی اوربے شماراملاک کو نقصان ہوا۔ان سب کے باوجود حکومت اپنی ہٹ دھرمی پرقائم رہی۔

    ایسا لگتا ہے کہ پڑوسی ممالک کے اقلیتوں کی خیرخواہی کا دم بھرنے والی مرکزکی مودی حکومت ہندوستان کے اقلیتوں کی دشمن بن گئی ہے ورنہ کیا وجہ تھی کہ دہلی کا امن وامان غارت کرنے والے بی جے پی لیڈروں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔ کپل مشرا کی اشتعال انگیزی سے فساد بھڑکنے تک دہلی پولس ہاتھ پرہاتھ دھرے بیٹھی رہی۔ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ خود مرکزی حکومت جس کے کنٹرول میں دہلی کی پولس کام کرتی ہے، نہیں چاہتی تھی کہ حالات کو معمول پر لایا جائے یا امن کو متاثر کرنے اور حالات کو بگاڑنے والوں کے خلاف واقعی کوئی کارروائی کی جائے۔عدالت میں ظاہر کئے گئے موقف سے تو یہی اشارے ملتے ہیں کہ مرکزی حکومت خود بھی کوئی کارروائی کرنا نہیں چاہتی۔