بھارت کے سویلین اعزازات اور کشمیرمظفر بیگ ، ممہ کن، حشمت اللہ، کشمیر اور پدم بھوشن
افتخار گیلانی بھارت میں ہر سال 26جنوری یعنی یوم جمہوریہ کے موقعہ پر سویلین، پولیس اور دفاعی اعزازات کا اعلان کیا جاتا ہے۔ تحلیل شدہ ریاست جموں و کشمیر سے اس سا ل سویلین یعنی پدما ایوارڈ سابق ممبر پارلیمان اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر مظفر حسین بیگ کو دیا گیا۔ آخر ان کو … Read more