GNS ONLINE NEWS PORTAL

انتخابی تشہیر کے دوران اروند نے کہا تھا کہ’’اگر میں دہشت گردہوں تو مجھے ووٹ مت دیجیے۔‘‘ دہلی الیکشن کا جو نتیجہ سامنے آیا ہے اس نے واضح کر دیا کہ لوگ کیجریوال کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

بی جے پی نے دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل جو نفرت پر مبنی انتخابی تشہیر چلائی اور پارٹی وزراء و لیڈران نے جو زہر انگیز بیانات دئیے، اس کا زبردست نقصان آج بی جے پی کو ہی اٹھانا پڑ گیا۔ دہلی الیکشن کا حتمی نتیجہ فی الحال برآمد نہیں ہوا ہے لیکن رجحانات سے صاف … Read more