کشتواڑ میں عوامی وفود سیاسی وسماجی رہنما ایڈوکیٹ محمد عمر ملک سے ملاقی علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا گیا
( عاشق دیو 7051310095 07 03 2020 ضلع کشتواڑ میں کئ تحصیل سے تعلق رکھنے والے عوامی وفود نے سیاسی وسماجی رہنما ایڈوکیٹ محمد عمر ملک سے ملاقی ہوے اور انکو ضلع میں در پیش مشکلات سے آگاہ کیا، تاہم مزکورہ رہنما نے عوام کو یقین دہانی کرائی کہ انکے معملات وہ گورنر انتظامیہ تک … Read more