نشہ کے مضمرات اور نقصانات
مجھے بہت افسوس ہوتاہے جب میں یہ پڑھتاہوں کہ ہماری ریاست کشمیرمیں نوجوان نسل نشہ کی وجہ سے اپنی قیمتی جانے ضائع کررہی ہے، اورآئے دن اخبارات میں بھی اس طرح کی خبریں نشرہوتی رہتی ہیں، چنددن پہلے ضلع پونچھ میں بھی بہت سے نوجوان نشے کی وجہ سے اپنی قیمتی جانوں کوضائع کرچکے … Read more
