مہاراشٹر نو نرمان سینا کے چیف راج ٹھاکرے نے کہا کہ پلواما حملے میں شہید ہوئے 40 جوان’ سیا ست کا شکار‘ ہوئے ہیں۔
راج ٹھاکرے/ فوٹو: پی ٹی آئی نئی دہلی: جموں و کشمیر کے پلواما میں گزشتہ 14 فروری کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے سی آر پی ایف کے جوانوں کو مہاراشٹر نو نرمان سینا(ایم این ایس)چیف راج ٹھاکرے نے سیاست کا شکار قرار دیا۔اتوار کو مہاراشٹر کے کولہا پور ضلع میں انھوں نے دعویٰ … Read more