GNS ONLINE NEWS PORTAL

35اے کو ختم کرکے، نفرت کا بازار گرم کرکے، قتل و غارت گری کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی ھندوستانیوں کا دل نہیں جیت سکتی. افضل گورو کو پھانسی چڑھا کر کانگریس نے اپنا انجام دیکھ لیا : ایڈوکیٹ قمر حسین چوھدری

راجوری: 35اے ختم کرنے کی قیاس آرائیوں پر آج یہاں یو پی آئی خبر رساں ایجنسی کے نماھندہ سے بات کرتے ہوئے پی ڈی پی سینئیر لیڈر و سابقہ ممبر قانون ساز اسمبلی ایڈوکیٹ قمر حسین چوھدری نے کہا کہ اگر مرکز طاقت کے بل بوتے پر اس قانون کو ختم کرنا چاہتاہے تو یہ […]