GNS ONLINE NEWS PORTAL

یوٹی جموں وکشمیر کا سرحدی علاقہ تحصیل منڈی میں بھی جنتا کرفیو رہا

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

رپورٹ اقطاب حسین منڈی
ملک بھر کے ساتھ ساتھ یوٹی جموں وکشمیر کا سرحدی علاقہ تحصیل منڈی میں بھی جنتا کرفیو رہا تمام تر قاروباری نظام اور گاڑیوں کی نکلو حمل بند رہی اور سڑک بی سنسان رہی اور لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہے تاہم ہندوستانی حکومت کی جانب سے جنتا کرفیو صبح سات بجے سے رات کے نو بجے تک نافظ رہے گا ہندوستانی حکومت نے یہ قدم کرونا وائرس کے قہر سے اٹھیا تاکہ لوگوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھا جاسکے ہندوستان میں کرونا کے قہر سے اب تک چھ (6)لوگوں کی اموت ہو چکی ہیں اور 341 افراد اس وبائی بیماری سے متاثر ہوئے

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 4 9 3 7 6
Users Today : 6
Users Yesterday : 150