GNS ONLINE NEWS PORTAL

کشتواڑ پولیس نے علاقہ بونجواہ سے تقریباً تین کوئنٹل کھکڑی برآمد کی۔

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

عاشق وانی
بونجواہ۔ ستمبر 6-2021
کشتواڑ پولیس نے زیر نگرانی پی ایس آئی معین خان انچارج پولیس پوسٹ جوالا پور کی قیادت میں جنگل کی پیداوار کی اسمگلنگ کے حوالے سے ایک معلومات پر عمل کرتے ہوئے علاقہ بونجواہ کے کھتر جنگل کے مشتبہ علاقوں پر چھاپہ مارا اور تقریباً تین کو ئنٹل کھکڑی کے 18 بورے برآمد کیے۔ پولیس پارٹی کو دیکھ کر جنگل سمگلر گھنے جنگل کی آڑ میں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیۓ

اس سلسلے میں ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر
210/2021 U / Sec 379
آئی پی سی ، 6 فاریسٹ ایکٹ تھانہ پولیس اسٹیشن کشتواڑ میں درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 7 0 6 7 8
Users Today : 213
Users Yesterday : 269