وسیم ملک
ار ٹی آئی ایکٹی ویسٹ
علاقا مڈون تحصیل درھال کی پنچایت لور ڈوداج بی کا حصہ
ہے رونیو ولیج ڈوڈاج ھے علاقا کی قل آبادی 2000 تک اوسطنِِِ ھےِ اس علاقے کی حالت اتنی ابتر ہے آج تک اس علاقے میں سڑک نہیں سرکاری سکولوں میں بچوں کی تعداد کا اندازہ آپ سکولوں کی عمارتیں دیکھ لگا سکتے ھیں کے وھاں کوئی انسان اندر جا کے باھر زندہ کیسے آے گا جن اسکولوں میں بچے ھیں ان میں سرکاری عمارت ھی نہیں گاوں کی زیادہ تر آبادی مویشی پالن جسے بھیڑ بکریوں گھوڑے اور بینس گاے وغیرہ کے پیشہ سے جڑے ھیں کے لیکن اس گاوں میں ان غریبوں کی سھلویت کیلیے کوئی ویٹنری قائم نہیں گاوں میں ایک پریمئر حلتھ سنٹر ھے جو کبھی کبھار کھلتا ھے وھاں کوئی سھلویت میسر نہیں گاوں کی بجلی ک حالت یے ھے کہ آسمان پر بادل چھاتے ھی غاءیب 1965 کے بعد آج تک پانی کی پاءیپ ریپر نہیں ھوءی غریب لوگوں کیلئے جتنی اسکیمیں آتی چند کو چھوڑ کر عام عوام کو کوئی فائدہ نہیں گاوں کی گرام پنچایت جس کا یہ کام ہے کہ لوگوں کے مسائل سننے لیکن الیکش کے بعد آج دو سال ھو نے کو ہیں گاوں کی ترقی کا کوئی کام نہیں ھوا آج کرونا کی اس مہاماری میں گاوں کی پنچایت کا عوام ک ساتھ کوئی تعاون نہیں کسی قسم کی کوئی اقدام نہیں بس ان کا ایک ھی مدہ ے کے گاوں کی ترقیاتی پروگرام کے نام پر لاکھوں روپے لوٹنا میں علاقے کی عوام سے اپیل کرتا ہوں کے اس وباء جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ھے اس میں اپنا اور اھل و ایال کا خیال رکھیں باقی حالات بہتر ھوتے ھی ان تمام کام کی نئے سرے سے شروات کرائی جاے گی اور گاوں کے اثاثے کی پوری جانچ ھو گی
وسیم ملک
ار ٹی آئی ایکٹی ویسٹ