شاکر بٹ
ہندوارہ
جموں کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے سینئر لیڈر عبدالرشید بٹ کی رہائشگاہ پر ڈسٹرکٹ پریذڈنٹ راجہ منظور کی زیر قیادت میں حلقہ اور بلاک لیول میٹگ منعقد ہوئی جس میں تمام حلقہ صدور اور بلاک صدور نے شرکت کی اور یکم جنوری کو ہندوارہ میں پارٹی کنونشن کو کامیاب بنانے پر زوردیا گیا اس دوران تمام زعماوں نے خطاب کیا جس دوران ڈسٹرکٹ پریذڈنٹ راجہ منظور نے میڈیا سے کرتے ہوئے کہا جموں کشمیر اپنی پارٹی عوام دوست پارٹی ہے اور جب جب جموں کشمیر کے لئے کوئی متنازعہ بیان آیا اپنی پارٹی نے اس سے مسترد کیا اس کا چلیج کیا ہے حدبندی پر ایک سوال کے جواب میں راجہ منظور نے کہا پارٹی قاعد نے اس پر ریکشن دیا ہے کہ پپلیشن کو دیکھر کرکرنا چاِہئے تھا اور جموں کو چھ سیٹیں کشمیر کو ایک اسسے ایسالگتا ہے کہ یہ طرفہ ہورہا ہے اس فیصلہ کو پارٹی قاٰعد نے مسترد کیا ہے pagd پر بات کرتے ہوئے راجہ منظور نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوکہا ان لوگوں پر کوئی بھروسہ نظر نہیں آرہا ہے یہ کھبی آرٹیکل کی واپسی کی بات کرتے ہیں کھبی اس طرح کے فیصلوں پر رائے میں رائے رکھتے ہیں نینشل کانفرنس ایک طرف حدبندی فیصلے کو تسلیم کرتی ہے دوسری جانب عمر عبداللہ صاحب اس سے مسترد کرتا ہے اس فصیلہ کو نامنظور کرتا ہے ایک اور سوال کے جواب میں راجہ منظور نے بتایا کہ انتخاب ہونے چاہئے لوگ کافی پریشانی میں گزررہے ہیں انتخابات ہونے چاہئے تاکہ عوام جن مشکلات میں جوج رہے ہیں ان کا ازالہ کیا جاسکے ۔میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پریذڈنٹ کے علاوہ وائس پرزیڈنٹ عبدالرشید بٹ۔محمد امین بٹ ۔عارف بلال۔فاروق احمد چیچی ۔عبدالرحم وانی ۔محمد مقبول ۔شبیر احمد اور یوتھ پریذڈنٹ کپوارہ انداربی موجود تھے ۔۔










Users Today : 230
Users Yesterday : 386