GNS ONLINE NEWS PORTAL

پیر پنجال عوامی ڈولپمنٹ فرنٹ کے چیر مین کی متعدد ضلع آفیسران سے ملاقاتیں آپ گریٹ ہوے اسکولوں میں عملہ کی تعیناتی کو یقینی بنایاجاے –

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

عادل ہمدانی (جی-این-ایس)
منڈی/پونچھ
پیر پنجال عوامی ڈولپمنٹ فرنٹ کے چیر مین مولوی محمد فرید ملک نے آج مختلف محکمہ جات کے ضلع افیسران کے ساتھ ملاقاتیں کئیںں – ملاقاتوں کے دوران کئی مسائیل پر تبادلہ خیال کیا گیا – ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ ودیگر آفیسران سے علاقع کے کئی مسائیل کو زیر بحث لاتے ہوے ان پر عمل آوری پر زور دیا- تاکہ علاقع کی عوام کو مشکلات سے کسی نہ کسی طرح نجات حاصل ہوسکے – انہوں نے ہائیر سیکنڈری سکول اڑائی ہائیر سکینڈری سکول سیڑھی ودیگر آپ گریٹ ہوے سرکاری اسکولوں میں عملہ کی کمی کو پوراکرنے پر زور دیتے ہوے کہا کہ اس وقت آپ گریٹ اسکولوں میں کلاسیں شروع کردی گئی ہیں – لیکن عملہ نہ ہونے کی وجہ سے طلباء کی تعلیم متاثر ہورہی ہے- جو کسی بھی صورت ناقابل برداشت ہے- کیوں کہ تعلیم سے ہی تمام علاقع کو روشنی نصیب ہوسکتی ہے- اور اگر تعلیمی اداروں میں اساتذہ ہی نہیں ہونگے تو بچوں کی تعلیم کیا ہوپاے گی اور وہ بچے کیا پڑھ پائیں گے – انہوں نے کہا ہائیرسیکنڈری سکول ساوجیاں اور ہائیر سیکنڈری سکول منڈی میں عملہ تعینات کیا جاے تاکہ بچوں کی تعلیم کا نظام بہتر ہوسکے – اس دوران آفیسران نے تمام تر مطالبات کے ساتھ ساتھ سکولوں میں درپیش مسائیل کو اولین فرصت میں حل کرنے کی یقین دھیانی کروائی ہے-

Leave a Comment

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 1 6 7 4 4
Users Today : 260
Users Yesterday : 52