GNS ONLINE NEWS PORTAL

پنچایت موری بونجواہ میں کروناوائرس سےتحفظ کےلیےماسک تقسیم کیے گئے

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

پنچایت موری بونجواہ میں کروناوائرس سےتحفظ کےلیےماسک تقسیم کیے گئے

بلاک میں کی کمی کو جلد ازبحال کیاجاوےکوٹہ میں اضافےکی ضرورت مولانا محمدعلی سرپنچ پنچایت موری ۔آج یہاں پنچایت موری میں سرپنچ پنچایت مولانامحمدعلی نےآر ڈی ڈی ڈیپارٹمنٹ کےتعاون سے ماسک تقسیم کیےگئےساتھ ساتھ لوگوں کوسماجی دوری بنائے رکھنےکی اپیل کی گئی مولانانےاس سب کےساتھ ساتھ پورےبلاک میں اشیائےخوردنی کی کمی کوبھی محسوس کیاجس کے لیےانہوں نے حکومت سےاپیل کی کہ لوگوں نےلاک ڈاؤن میں چونکہ بھرپور تعاون کیاہےاور اب لاک ڈاؤن کےبڑھ جانےکی وجہ سےلوگوں کےپاس موجوداثاثہ جات ختم ہورہےہیں اس لیےاب وقت آگیاہےکہ لوگوں کوفری راشن مہیاکیاجاوےاس لیےانتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہےکہ قبل اس کےکہ لوگ بھک مری کاشکارہوں لوگوں بنیادی ضروریات کومہیاکیاجاوے کہیں ایسابھی نہ ہوکہ لوگ اپنی ضرورت کوپورا کرنےکی مجبوری کی وجہ سےگھرسےباہرنکلنےپرمجبورہوجاویں

Comments are closed.

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 7 0 8 8 3
Users Today : 41
Users Yesterday : 155