GNS ONLINE NEWS PORTAL

قدرتی حسن سے مالامال دیوی گول بونجواہ انتظامیہ کی توجہ کا منتظر۔

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

عاشق وانی

بونجواہ 4 ستمبر __علاقہ بونجواہ کشتواڑ قدرتی حسن سر سبز وادیوں دلکش نظاروں چشموں آبشاروں سے مالا مال ہے اسی علاقہ بونجواہ کے پتنازی کے مقام پہ ایک جگہ دیوی گول ہے جو نہایت ہی خوبصورت اور دلفریب مقام ہے لکین بدقسمتی سے وہ جگہ سیاسی شکار ہے۔اور بونجواہ کو سب سے بڑا دچکا اگر ہے وہ تیس چالیس سال سے سست رفتار اور خستہ حال دوندی بونجواہ کتھر سڑک جو لاٹری کی طرح اج تک استعمال کئ جا رہا ہے نہ ہی یہ سڑک مکمل ہوتی ہے نہ ہی اس کی خستہ حالت درست ہوتی ہے دیوی گول مقام کو کب کا سحاتی مقام کا درجہ ہونا چاہے تھا مگر آج تک اس کی طرف کسی نے توجہ نھیں دئی۔جو بھی اس مقام پہ پونچا اس نے ویہاں کی خوبصورت اور اسکے پیچھے برف سے ڈکھے پہاڑوں کی مناظر کی تعریف میں کوئی کسر باقی نھیں رکھی یہاں تک کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کشتواڑ خوداپنے ایک تحریری خط میں ویہاں کے مقام کو سوئزرلینڈ اور ویہاں کے گراؤنڈ کو گلمرگ جیسا بتاتے ہیں ۔لیکن اس مقام کو اج تک سحاتی مقام کا درجہ نھیں دیا جو اس مقام کو اور بھی خوبصورت اور ویہاں کےبے روزگاری نوجوانوں کو راحت کا ذریعہ بنتا ،جبکہ دیوی گول ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر , کشتواڑ سے صرف 60 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔لیکن ویہاں کی خوبصوتی اور دلکشن نظاروں ویہاں کے بیس ناگ کے آبشاوں کو ویہاں کی خستہ حال سڑک نے اج تک پوشیدہ رکھا ، ہم امید رکتھے ہیں کہ دیوی گول کو سحاتی درجہ دیا جاوۓ اور بونجواہ کے خستہ سڑک کو بہتر بنایا جاوۓ، ہماری دیمانڈوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا جاتا ہے۔اس علاقے کے مطالبات بار بار دوراۓ جاتے ہیں ۔لیکن کوئی عملی کاروائی نھیں ہوتی یے۔ہم لیفٹننٹ گورنر سے امید کرتے ہیں دیول گول کو سحاتی درجہ دیا جاوۓ اور ہماری خستہ حال سڑکیوں پہ سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جاوے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 7 0 6 7 8
Users Today : 213
Users Yesterday : 269