اقطاب حسین منڈی
عوام پونچھ کی ضلع ترقیاتی کمشنر سے اپیل
سرحدی علاقہ پونچھ کی عوام نے
ضلع ترقیاتی کمشنر سے اپیل کی ہے کہ ضلع میں خاص کر رسوئی گیس اور دودھ کی فراہمی کو برقرار رکھا جا سکے تا کہ عوام کو مشکلات کا سامنا نا کرنا پڑے ضلع کی عوام بیشتر دور دراز کے علاقوں میں رہتی ہے جہاں آے روذ کافی مشکلاتوں سے دوچار ہونا پڑتا ہے تاہم ضلع میں کاروباری نظام اور ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے اسی ضمن میں عوام پونچھ نے ضلع کمشنر سے اپیل کی ہے رسوئی گیس دودھ اور دیگر اشیاء خردونی کی فراہمی کو برقرار رکھا جاسکے



Users Today : 116
Users Yesterday : 140
Users Last 7 days : 468
Users Last 30 days : 468
Users This Month : 468
Users This Year : 468
Total Users : 469
Views Today : 154
Views Yesterday : 201
Views Last 7 days : 653
Views Last 30 days : 653
Views This Month : 653
Views This Year : 653
Total views : 654
Who's Online : 0