GNS ONLINE NEWS PORTAL

علماء پر ظلم ظلم اور ناانصافی ہی عوام کو تشدد کا راستہ دیکھاتی ہے مسلم برادری پر ظلم کے برابر جاوید القادری

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

                     پونچھ بافلیاز

آج مرکزی جامع مسجد غوث الواری بھونی کھیت بفلیاز میں ایک ہمگامی مٹینگ ہوئی
جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے اور علماے کرام نےشرکت کی مٹینگ نماز جمعہ کے بعد ہوئ

حالیہ دونوں میں ہماری جماعت اہل سنت کے مایہ ناز خطیب حضرت مولانا عبد الحمید نعیمی صاحب کے ساتھ جو کشمیر کے نائمہ مقام پر ظلم ہوا ہم اسکی پر زور الفاظ میں مزمت کرتے ہَیں
ایسے مزہبی رہمناہوں کے ساتھ یہ ظلم پوری قوم مسلم کے ساتھ ظلم کے برابر ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ حوش کے ناخن لے اور ایسے عناصر پسندوں کو لگام ڈالے ورنہ ہم لگام ڈالنا بھی جانتے ہَیں یہ ظلم آخر کب تک پرداشت کیا جائے گا اس قوم مسلم پر کتنے اور ظلم کرو گے
جن علماے کرام کی وجہ سے صوبہ جموں کے حالات ٹھِیک ہَیں انہیں کے ساتھ یہ ظلم کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہَیں
ہم انتظامیہ سے گزارش ہَیں کہ اس ظلم کو بند کیا جائے
ورنہ حالات کے زمہ دار آپ ہوں گےمٹینگ میں حافظ محمد نصیر قادری امام وخطیب جامع مسجد بفلیاز

مولانا جاوید احمد امام وخطیب جامع مسجد بہرام گلہ
مولانا طیب نعیمی حافظ غلام رسول مختار گورسی
وغیرہ نے شرکت کی مٹینگ کے آخر میں جامع مسجد غوث الواری بھونی کھیت کے امام وخطیب مولانا محمد جاوید القادری نے بتایا کہ یہاں کے لوگوں میں کافی غم وغصہ کی لہر ہے صرف ایک اشارے کی ضرورت ہے ہم پورا حساب لیکرچھوڑیئں گے

مولنا عبد الحمید نعیمی صاحب کے ساتھ کی گٸ زیادتی ناقابل قبول ہے یہ معاملہ پوری امت مسلمہ کا ہے اب اس کے پیش نظر جتنے مناسب و ضروری اقدامات ہیں وہ کیے جاٸیں لیکن مسلمانوں کو جو مصاٸب سیاسی قیادت کی نا اہلی کی وجہ سے اٹھانے پڑے ہیں ان کی تلافی بغیر متحدہ تجویز اور مشورے کے ممکن نہیں جس میں اہم یہ کہ عوام اہل سنت میں اتحاد اور احساس جمیعت بیدار کیا جاۓ ۔ اپنی سیاسی قیادت کو نامزد کیا جاۓ اور اس کی کامیابی کے لیۓ ہر کوشش کی جاۓ اگر ہندوستان کی پارلمینٹ میں ہندو پنڈت پہنچ سکتے ہیں تو ریاستی اسمبلی میں مسلم عالم کیوں نہیں؟
حافظ بشارت صاحب کی آج کی تقریر حرف بحرف تاٸید شدہ ہے ہماری جماعت کو اس پر جلد فیصلہ لینا چاہیے ہم کیوں ظالمین منافقین کا ساتھ دیتے ہیں کیا ہم میں کوٸانصاف پسند حق گو نہیں ہے؟

                  ساتھرا پونچھ

بلاک ساتھرھ میں محمد خلیل رضوی خطیب وامام جا معمسجد پنجتن نے مولانا عبدالحمید پر ظلم کرنے والوں کےخلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

راجوری

ظلم اور ناانصافی ہی عوام کو تشدد کا راستہ دیکھاتی ہے

:

عید گاہ راجوری میں خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد فاروق نعیمی صدر انجمن علماء اہل سنت ضلع راجوری نے کولگام کشمیر میں مولانا عبد الحميد لورن پونچھ کے ساتھ سی آر پی ایف کی جانب سے کی گئی زیادتی کی پرزو مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلاوجہ مولانا عبد الحميد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور انکے ساتھ بد تمیزی کی گی جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مجرموں پر سخت کارروائی کی جائے اور آئندہ ایسا کوئی حادثہ پیش آیا نہ آئے اس کو یقینی بنایا جائے اس سلسلے میں مولانا فاروق نعیمی نے ڈی آئی جی راجوری ایس ایس پی راجوری کے ساتھ ملاقات بھی کی اور ڈی سی کولگام سے فون پر رابطہ کر کے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا

انجمن علماء اہل سنت ضلع راجوری 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 7 0 7 8 9
Users Today : 102
Users Yesterday : 222