خواجہ عبدالرزاق سر پنچ حلقہ پنچایت بایئلہ بلاک منڈی نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ایک ضلع ترقیاتی کمشنر سیاحتی مقام پر پہنچ کر عوام کی مشکلات کا بچشم خود ملاحظہ کیا۔ سر پنچ موصوف نے بایئلہ سے جبی طوطی 15 کلومیٹر سڑک کو جلد از جلد مکمل کرنے کی مانگ کی ۔اور جبی طوطی جو کہ گلمرگ سے بھی ایک اچھا دلکش سیاحتی مقام ہے کو ٹوریزم میں لانے کے لیے اپیل کی۔۔جس پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے سر پنچ موصوف کو پوری یقین دہانی دی کے آپ کی مانگییں بالکل جائز ہیں ۔اور جلد از جلد بایئلہ اور اڑائی روڈ کے ساتھ ساتھ جبی طوطی کے سیاحتی مقام کو ٹوریزم کے نقشے میں لایا جائے گا ۔اور عوام کی خواہشات کے مطابق یہاں کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے گا ۔۔

Users Today : 88
Users Yesterday : 140
Users Last 7 days : 440
Users Last 30 days : 440
Users This Month : 440
Users This Year : 440
Total Users : 441
Views Today : 117
Views Yesterday : 201
Views Last 7 days : 616
Views Last 30 days : 616
Views This Month : 616
Views This Year : 616
Total views : 617
Who's Online : 0