GNS ONLINE NEWS PORTAL

شاہد اقبال کی کتاب ذوق پرواز کی ہوئ رسمِ اجراء

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

پونچھ/پونچھ سے جہاں کئ آہم ادباء و شعراء نکلے ہیں وہی اس زمین سے شاہد اقبال نامی ایک ستارہ چمکا ہے جس نے کم عمری میں ہی تین کتابیں لکھ ڈالیں۔ آج شاہد اقبال کی نئ کتاب ذوق پرواز کی رسمِ افتتاح ہوئ اس موقع پر ایک پروگرام منعقس یوا جس میں گورمنٹ ڈگری کالج پونچھ کے پرنسپل پروفیسر مصرف حسین۔شاہ اضافی ترقیاتی کمشنر پونچھ بشارت حسین انقلابی کالج کے پروفسران اور اردو ڈیپارٹمنٹ کے سبھی عملہ کے علاوہ کئ شعراء ادباء و معززین شہریوں نے شمولیت کی اس موقع پر سبھی اہلکاران نے شاہد اقبال کہ حوصلہ افزائ کی اور انکے کام کو سراہا۔ شاہد اقبال نے نمائدہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے اردو سے دلی مخبت ہے جب میں نٹ کیلئے تیاری کر رہا تھا تو مجھے کوئ ایسی کتاب نہیں ملی جس سے با آسانی اس امتحان کی تیاری کی جا سکتی پھر میں نے کتاب لکھنے کا سوچا اور اپنی پہلی کتاب لکھی جسے آج بھی نٹ جیسے مقابلہ جاتی امتحان میں حصہ لینے والے افراد بہت ہی دلچسبی سے پڑھتے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ میری کوشش ہکہ میں اردو زبان و ادب کیلئے معیاری مواد اکھٹا کروں جس سے اردو سے مخبت کرنے اور پڑھنے والے مستفیض ہوں

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 9 6 0 8 8
Users Today : 621
Users Yesterday : 386