GNS ONLINE NEWS PORTAL

سرپنچ فاروق انقلابی نے آر اُو واٹر کولر کا افتتاح کیا۔

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

جی این ایس آنلائن بدہل

بدھل، 27 اپریل: بدھل بلاک کی گرام پنچائت کیول کے سرپنچ، محمد فاروق انقلابی نے آج یہاں راجوری ضلع کے بدھل بلاک کے کیول میں پنچایت گھر کے سامنے ایک نئے آر اُو واٹر کولر کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر فاروق انقلابی نے کہا کہ پینے کا آلودہ پانی بیماریاں پھیلانے کا ذریعہ ہے جس سے صحت خراب ہوتی ہے۔
فاروق انقلابی نے کہا کے یہ قدم ہر اس شخص کو پینے کا صاف اور فلٹر پانی فراہم کرنے کے لیے اٹھایا ہے جو پنچایت گھر کا دورہ کسی کام کے لئے کریں گے۔
اس دوران فاروق بابا، شاہد ملک، فاروق ڈار اور گرام پنچایت کیول کے دیگر سرکردہ مقامی لوگ بھی فاروق انقلابی کے ہمراہ تھے۔

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 2 8 0 0 5
Users Today : 94
Users Yesterday : 36