GNS ONLINE NEWS PORTAL

سبزیوں اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام نے ریٹ لسٹ جاری کرنے کی انتظامیہ سے کی اپیل۔

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

اقطاب حسین ۔

منڈی //. جہاں ایک طرف کرونا وائرس کا قہر اور دوسری طرف دوکانداروں کی لوٹ گھوسٹ سبزیوں اور گوشت کی قیمتیں آسمان چھو رہیں تاہم اس دوران غریب عوام کا جینا محال ہوگیا خاص کر پیشہ ور مزدور طبقہ جو دیہاڑی لگا کر اپنی روزی روٹی میسر کرتا تھا۔ جہاں ایک طرف دوکاندار حضرات اپنی منمانیوں سے ان قیمتوں میں اضافہ کر ریے ہیں۔ وہیں دوسری طرف پیشہ ور مزدور طبقہ کی دشواریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سبزی فروش 70 روپے kg ہری موٹھی گوبھی 50روپے kg اور مرغا 120روپے kg فروخت کر رہے ہیں۔ اسی طرح اشیاء خردنی اور دوسری چیزوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس ضمن میں غریب عوام نے انتظامیہ سے ریٹ لسٹ جاری کرنے کی اپیل کی تاکہ دوکاندار حضرات اپنی منمانیوں سے باذ آے۔

The specified slider does not exist.

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

0 0 0 4 6 9
Users Today : 116
Users Yesterday : 140
Users Last 7 days : 468
Users Last 30 days : 468
Users This Month : 468
Users This Year : 468
Total Users : 469
Views Today : 154
Views Yesterday : 201
Views Last 7 days : 653
Views Last 30 days : 653
Views This Month : 653
Views This Year : 653
Total views : 654
Who's Online : 2
Your IP Address : 216.73.216.255
Server Time : October 15, 2026 3:10 pm