GNS ONLINE NEWS PORTAL

دیگر کاروبار کی طرح ہوٹل ملکان کو بھی ہوٹل کھولنے کی اجازت دی جاے۔

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

اقطاب حسین

پونچھ//پوری دنیا اس وقت کروناوائرس کی لپیٹ میں ہے جس وجہ ست تمام کاروباری ادارے تعلیمی ادارے متاثر ہوے ہیں اگر اس وباء کی روکتھام کے لے لاک ڈون کا نفاظ عمل میں نہ لایا ہوتا تو بہت سارے افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہوتے لیکن سرکار نے عوام کی حفاظت کے لے اچھا فیصلہ لیا اور پورے ملک میں لاک ڈون نافظ کر دیا جس سے اس بیماری پر کافی حد تک قابو پایا گیا اس موقعہ پر سماجی شخصیت عبدرشید شاہپوروی نے کہا پونچھ میں دیگر کاروبار کی طرح ہوٹل مالکان کو بھی ہوٹل کھلولنے کی اجازت دی جاے کیونکہ ان لوگوں نےکرایہ پر دکانیں رکھیں ہیں جس کا کرایہ ہوٹل مالکان کو ادا کرنے میں کافی مشکالات ہوگی۔ انہوں نے کہا اگر انتظامیہ ہوٹلوں کو کھولنے کی اجازت دے گی سماجی فصیلہ بندی کو برقرار رکھنے کی ذمہ داری ہوٹل مالکان کی ہوگی ۔انہوں نے کہا کچھ افراد ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ ہوتے ہیں یا پھر پونچھ کے دور دراز علاقوں سے لوگ بازار اور بنکوں میں لوگ آتے ہیں ان کے لیے کوئی کھانے پینے کا انتظام نہیں ہے جس وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہو رہی ہے۔پونچھ ضلع انتظامیہ جلد از جلد ہوٹل مالکان کو ہوٹل کھولنے کی اجازت دے۔

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 1 6 8 2 5
Users Today : 67
Users Yesterday : 274