جب موصوف کی بطور ایڈمنسٹریٹر تقرری ہوئی راجوری کے اندر ایک خوشی کی لہر دوڑی کے ایک مقامی ایڈمنسٹریٹر ہونے کی حیثیت سے وہ کام ہو پائیں گے جن کاموں کی راجوری کے لوگوں کی تمنا تھی مگر موصوف لوگوں کی توقعات پر پورے اترے خاص کر علمائے کرام کی بڑی دلجوئی کرتے رہے جو علمائے کرام دوردراز علاقوں سے تعلق رکھتے تھے ان کی نشاندہی تحریک علمائے اہلسنت نے کروائی موصوف نے بعد از تحقیقات ان کا وظیفہ اوقاف شاہدرہ شریف سے لگایا اس پر تحریک علمائےاہلسنت راجوری ان کے شکر گزار رہیں گے موصوف نے راجوری کے اکثر مزرات شریف اوقاف اسلامیہ شاہدرہ شریف کے قبضہ میں لاکر آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ کیا اس کے علاوہ بھی آمدنی کے اسباب پیدا کر کے بہت سے پروجیکٹوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا مثلا راجوری جامع مسجد عید گاہ کا پروجیکٹ وجامع مسجد سیٹی کے پروجیکٹ کی منظوری کو پایا تکمیل تک پہنچایا اللہ تعالی ڈار صاحب کی عمر اورعمل میں برکتیں عطا فرمائے تحریک علمائے اہلسنت موصوف کی حصولیابیوں پر شکر گزار رہے گ?
منجانب:-صدرمحمد حنیف رضا و چیئرمین مروّت حسین


Users Today : 59
Users Yesterday : 140
Users Last 7 days : 411
Users Last 30 days : 411
Users This Month : 411
Users This Year : 411
Total Users : 412
Views Today : 81
Views Yesterday : 201
Views Last 7 days : 580
Views Last 30 days : 580
Views This Month : 580
Views This Year : 580
Total views : 581
Who's Online : 0