کوٹرنکہ۔
ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی اشین کوٹرنکہ کی ایک میٹینگ منعقد ہوی جسکی صدارت حافظ عبدل قیوم نظامی نے کی اس موقع پر کوٹرنکہ پریس آرگنزشین نام کی تنظیم کی تشکیل دی گی جس دوران کشمیر عظمی کے صحافی محمد بشارت راتھر کو صدر منتخب کیا گیا جبکہ ڈیلی آڈان کے نماندے قیوم نظامی کو جرنل سکریٹری لازول اخبار کے نماندے دلشاد احمد چوہدری عوامی لہر کے نماندے وجاہد چوہدری ظہیر عباس گورسی آواز نیو سجاد پسوال نیوز نو پریم سنگھ ویڈیو جرنلسٹ ڈیلی آڈان ایگزکیوٹی باڈی کے منمبر ہونگے اس موقع پر بشارت راتھر و جرنل سکریٹری قیوم نظامی نے کہا کہ تنظیم تشکیل دینے کا مقصد لوگوں کے مساءل کو اجاگر کرنا ہے تاکہ عوام کے مساءل کا ازالہ ہوسکے انہوں نے تمام صحافیو پر زور دیا ہے وہ اپنا کام امینداری سے سر انجام دیں اور اس پیشہ کو خدمت خلق سمجھیں انہوں نے انتظامیہ پر زور دیا کہ عوامی مساءل کو حل کرنے میں انتظامیہ سنحیدگی سے کام لیں وہی سیاسی تنظمیوں سے وابستہ بی ڈی سی چیرمین کوٹرنکہ جاوید اقبال چوہدری پی ڈی پی کے سنیر لیڈر فاروق انقلابی آپنی پارٹی کے نوجوان لیڈر مختار چوہدری یوتھ کانگریس لیڈر شہنواز خاکی و دیگر کارکنان نے مبارکباد پیش کرتے ہوے کہا کہ کوٹرنکہ پریس آرگنزشین کی باڈی تشکیل دینا وقت کی ضرورت تھی انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں صحافیوں کو درپیش مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے اور صحافی براداری نے اپنی جانوں کو جوکھم میں ڈال کر عوام کے مساءل کو اعلی حکام کے نوٹس تک پحنچاتی ہے