GNS ONLINE NEWS PORTAL

ایڈیشنل ڈسٹک ڈیولپمنٹ کمیشنر کشتواڑ ہمرہ ضلع آفسران کے دور داز علاقہ بونجواہ کا دورا کیا

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email

عاشق وانی
بونجواہ _ 8 ستمبر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمیشنر کشتواڑ، اے سی آر کشتواڑ دیگر ضلع آفسران کے کشتواڑ کے دور دراز علاقہ بونجواہ کا دورا کیا اور لوگوں کی مشکلات اور مسائل کو غور سے سننا علاقے کی سب سے بڑی مشکلات اور یہاں کی دیرینہ مانگ دوندی بونجواہ روڈ کو پورا کرانے کا مطالبات کو گرائی سے دیکھنے کی ضروت کو سامنے رکھا ہمارے پی ایچ سی نالی کی بلڈنگ اور ویہاں کے سٹاف جو ٹھاٹھری ناکے پہ ہیں ان کو واپس لانا اور تحصیل ہیڈکوارٹر پہ ایک کمنیٹی ہال بنانا ،ائرٹیل نیٹ ورکر کے کالنگ پرابلم کو دست کرانا، ہیڈ کواٹر پہ ایک اۓ ٹی ایم کو نصب کرنا اور علاقے میں ابھی بھی کچھ گاوں ہیں جو بنیادی سہلویات سے محروم ہیں ان میں بجلی پانی کی سہلویات کو میسر کرنا اور ہر گاوں کو سڑک س جوڑنا کا بھی مطالبہ رکھا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمیشنر نے پورا بھروسہ دیلایا اپکی سبھی مانگو کو جلد از جلد پورا کیا جاۓ اور اس موقع پہ ایڈیشینل ڈسٹک ڈیولپمنٹ کمیشنر نے بتایا سبھی لوگ جلد از جلد اپنا ویکسین لگائیں ۔ اور اپنا اپنا گولڈن کارڈ بنائیں۔اس موقع پہ تحصیلدار بونجواہ نائب تحصیلدار نالی ،پتنازی چوکی آفیسر بونجواہ بی ڈی او بونجواہ بی ڈی سی بونجواہ ڈی ڈی سی بونجواہ اور سرپنچ ایسوسیشن بونجواہ کے ساتھ ساتھ ویہاں کے سماجی کارکنان ،یوتھ بونجواہ ،اور معزز اشخاص نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 7 0 6 7 8
Users Today : 213
Users Yesterday : 269