وجاید چوہدری
جموں// آج گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی این ایس ایس یونٹ نے پرنسپل ڈاکٹر سمیرو شرما کی نگرانی میں قومی یوگہ دن پر ویبینار منعقد کیا پرنسپل نے شرکاء کا خیر مقدم کیا اور انہوں نے کہا یوگا انسان کی زندگی میں بہت ضروری ہے اتنا کھانا پینا ضروری نہیں جتنا یوگا ضروری ہے یوگا کی وجہ سے صحت اور زہین دونوں تندرست رہتے ہیں یہ قدرت کی طرف سے ایک اہم تحفہ ہے صحت کو تندرست رکھنا بھی ایک فرض ہے غالباً ایک سو پچاس شرکا نے مختلف کالجوں اور اسکولوں کے طلباء نے ویبینار میں شرکت کی ڈاکٹر آنیل گپتہ بے اے ایم ایس، ایم ڈی نے بطور ریسورس پرسن شرکت کی جو محکمہ صحت سے تعلق رکھتے ہیں ریسورس پرسن نے کہا کرونا وبا کے دوران جہاں لاک ڈاؤن لگا ہوا ہے وہاں یوگا کی بہت ضروری ہے انہوں نے یوگا کی اہمیت بیان کی انہوں نے بہت سارے آسانہ اور کریا کر کے بھی بتایا یہ پروگرام این ایس ایس ولینٹر ساکشی بٹ اور رمن گپتہ نے منعقد کیا ان کا ساتھ ڈاکٹر رمن آسیسٹنٹ پروفیسر کمیسٹیری پروگرام آفیسر این ایس ایس ڈاکٹر رمن نے شرکا کو ہدایت جاری کی کہ وہ اپنے پڑوس والوں کو بھی یوگا کی اہمیت بیان کریں تمام شرکاء کو ای سرٹیفکیٹ بھی جاری کی مندیپ سنگھ نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا











Users Today : 511
Users Yesterday : 386