GNS ONLINE NEWS PORTAL

آذاد امیدوار حاجی محمد صادق کی رہائش گاہ پر میٹنگ میرا کسی بھی پارٹی سے کوئ بھی رشتہ نہیں بکھلاہٹ کے شکار لوگ کہتے ہیں بی جے پی کا اجنٹ:_حاجی محمد صادق

Facebook
Twitter
WhatsApp
Email


سید نیاز شاہ
پونچھ// پونچھ بلاک سے ڈی ڈی سی کے امیدوار کے طور پر سیاسی میدان میں اترنے والے حاجی محمد صادق نے آج پریس کے نام جاری اپنے بیان میں کہا کہ آج مجھے چناوی نشان گیس سلنڈر ملا ہے اور میری تمام بلاک پونچھ کی عوام سے اپیل ہے کہ وہ گیس سلنڈر کو ہی ووٹ کریں حاص طور سے کنوئیاں سے سلوتری تک کی عوام سے میری حصوصی التماس ہکہ وہ کسی باہر کے انسان کو اپنے سر پر نہ بٹھائیں بلکہ اپنے علاقے کے نمائدہ کو اپنا ووٹ دیں تانکہ اپ کے علاقے کی ترقی ہو سکے۔انھہوں نے مزید کہا کہ بہت سارے لیڈران بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں اور وہ ہمیں بدنام کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے کیلئے ہمیں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اجنٹ کہتے ہیں میں واضع کر دوں کہ میرا کسی بھی پارٹی سے کوئ بھی رشتہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی پارٹی میں جانے کے بارے میں میں نے سوچا ہے انھہوں نے مزید کہا کہ ہماری عوام کسی بھی جھوٹے جھانسے میں نہ آئے بلکہ مجھ پر بھروسہ کریں اور اس علاقے کا پورا ٢٢٠٠٠ ووٹ ایک ہی جگہ ڈالیں تانکہ باہر سے آکر کنوئیقں بھنچھ کی عوام پر حکمرانی کرنے والوں کو جواب دیا جا سکے

Poll

[democracy id="1"]

Share Market

Also Read This

Gold & Silver Price

today weather

Our Visitor

1 9 6 0 8 2
Users Today : 615
Users Yesterday : 386